the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
اردن،13اپریل(ایجنسی)اردن میں پولیس نے اخوان المسلون کا مرکزی دفتر بند کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق عمان کے گورنر کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے عملے کو باہر نکالتے ہوئے عمارت کو بند کر دیا گیا ہے۔ تاہم اس بندش کو کوئی وجہ



نہیں بتائی گئی۔ اخوان المسلون کئی دہائیوں سے قانونی طور پر اردن میں کام کر رہی تھی اور ملک کے کئی شہری علاقوں میں اس تنظیم کی جڑیں کافی گہری ہیں۔ اردن اور مصر کی اخوان المسلون نظریاتی طور پر ایک دوسرے کے انتہائی قریب ہیں اور یہ دونوں فلسطینی تنظیم حماس کی بھی حمایتی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.